کراچی کی سڑکوں پر 28 نئی تزئین و آرائش شدہ ایئر کنڈیشنڈ سی این جی بسوں کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے اجلاس سی ایم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ اس بیڑے کو عوام کی بس سروس میں شامل کریں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میونسپل کمشنر ایس ایم افضال زیدی اور دیگر اجلاس میں شریک ہوئے۔
Read Next
5 گھنٹے ago
*وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی لینڈ کمیٹی کا اہم اجلاس*
5 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پانی کے مسائل پر ٹاسک فورس کے قیام اعلان*
1 دن ago
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں،دیگر محکمانہ امور سے متعلق اہم اجلاس
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر خصوصی اجلاس*
3 دن ago





