کاشف محمود چیف آفیسر ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیات پنجاب نےڈپٹی ڈائریکٹر کمپلینٹ اینڈ انکوائریز پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ لاہور کاشف محمود کو چیف آفیسر ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button