رانا محمد اقبال خان قانون اور خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی وزیر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے دو نئے وزراء کے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔رانا محمد اقبال خان کو قانون اور خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ کو لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی وزارت دی گئی ہے۔دونوں وزراء نے کل گورنر پنجاب سے حلف اٹھا لیا تھا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی طرف سے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button