میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے ادی فریال تالپور سے ملاقات کی، ملاقات میں حیدرآباد کی ترقی، جاری ترقیاتی منصوبوں، نئی اسکیموں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر حیدرآباد کے میئر نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بتایا اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی بات کی۔ ادی فریال تالپور نے حیدرآباد کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون اور رہنمائی کا یقین دلایا۔حیدرآباد کے میئر کاشف علی شورو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کیا جائے گا تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
Read Next
13 گھنٹے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
18 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی*
1 دن ago
*سندھ ایک رہے گا،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر واضح کردیا*
1 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے کونسل اف اٹلی فیبریزیو بائلی سے ملاقات
3 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کورنگی نمبر 5 فلائی اوؤر کا افتتاح کردیا
Related Articles
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ میں نئی سہولیات کا افتتاح کردیا*
5 دن ago
مراد علی شاہ اورمحمد حنیف عباسی کے درمیان ملاقات،سندھ میں ریلوے خدمات کی توسیع اور جدت کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق
5 دن ago




