آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی- آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافہ کے لیے وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا -وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیاگیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (NLC) کے ذریعے آلو کی برآمدات میں تیزی لانے کی درخواست کی ہے- خط میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلو کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی درخواست کی ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلو کی برآمد کے لیے کرائے کی لاگت میں 25 فیصد خصوصی رعایت کی اپیل کی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے برآمد کے لیے کاغذی کارروائی میں خصوصی نرمی کی درخواست بھی کی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں یورپی یونین، افریقہ اور امریکہ سمیت عالمی منڈیوں تک رسائی سمیت دیگر ضروری اقدامات کی درخواست کی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف کے اقدامات سے کاشتکاروں کو آلو کی بہتر قیمتیں حاصل ہوں گی-
Read Next
18 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،ساجد چوہان ممبر جوڈیشل،نوید شہزاد مرزا ممبر ٹیکسز،فرحان فاروق ایم ڈی سیڈ کارپوریشن تعینات
19 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ
3 دن ago
تحصیل کمالیہ اورٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیگر علاقوں میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں ناقص میٹریل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے اعلٰی سطحی انکوائری کمیٹی قائم
5 دن ago
چیف سیکریٹری پنجاب کا ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل ہیڈکواٹر کی سطح پر انتظامی اصلاحات کا مجوزہ پلان
5 دن ago
”-پنجاب کے 15اضلاع میں نکاسی آب کیلئے بہترین اور جدید ترین272 مشینوں کی فراہمی مکمل
Related Articles
مظفر گڑھ میں عوام کو مفت سبزی دینے کے لئے اپنی نوعیت کا منفرد ”سانجھی سبزی“پراجیکٹ شروع کردیا گیا
6 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے شہید معصوم بچوں کی یاد میں ”اپنی چھت، محفوظ چھت“ پراجیکٹ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
6 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید پانچ اضلاع لیہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، چنیوٹ اور مری کے لئے الیکٹروبس سروس کاڈیجیٹل آغاز کر دیا
7 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تحصیل عارف والا میں ساہیوال ڈویژن کے لئے 10 نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
7 دن ago


