حکومت سندھ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔پاکستان ایڈمن سوسائٹی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعے کے بعد حکومت سندھ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

جواب دیں

Back to top button