وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے سی ایم ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ، سرکاری و نجی شعبے کی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ آئی ایف سی اور سندھ حکومت کے درمیان 100 ملین ڈالر تک کی مجوزہ کریڈٹ گارنٹی سہولت کے مینڈیٹ معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے۔

جواب دیں

Back to top button