اجلاس میں کیپیٹل ہسپتال کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سی ڈی اے ہیلتھ فاؤنڈیشن کے قیام اور انسٹیٹیوشنل بیسڈ پرائیویٹ پریکٹس (IBPP) کے آغاز کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ایونیو کے بائی لاز کی تیاری کے لیے کمیٹی تشکیل دینے، سیکٹر E-12/4 میں ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل اور رہائشی سیکٹرز میں سب ڈویژن کے زیر التواء کیسز نمٹانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔چیئرمین سی ڈی اے نے تمام فیصلوں پر شفافیت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی ترقی، شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور خوبصورتی سی ڈی اے کی اولین ترجیحات ہیں۔
Read Next
4 دن ago
سی ڈی اے افسران کے لیے ترقیوں کی راہ ہموار، 13 افسران کے ترقیاتی کیسز زیر غور آ گئے
1 ہفتہ ago
سی ڈی اے کی جانب سے زون 4 اور زون 5 میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کا آغاز
2 ہفتے ago
*اسلام آباد میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے نئے کمپلیکس کے قیام کا فیصلہ*
4 ہفتے ago
*چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا فیصل مسجد کا دورہ*
اکتوبر 19, 2026
سی ڈی اے نے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی
Related Articles
سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کو جدید اور مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے سیکٹر ڈویلپمنٹ کے کاموں میں تیزی
اکتوبر 16, 2026
چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
اکتوبر 12, 2026




