چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا فیصل مسجد کا دورہ، تزئین و آرائش، اپ گریڈیشن ، سیاحتی اور عوامی سہولیات کی بہتری کا جائزہ لیا۔چیئرمین سی ڈی اے نے فیصل مسجد کے تعمیراتی ورثے، تاریخی شناخت اور روحانی تقدس کے تحفظ کے ساتھ صفائی ستھرائی، کینٹین، شجرکاری، لینڈ اسکیپنگ ، کینٹین اور دیگر سہولیات کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے جاری کاموں کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری یقینی بنانے پر زور دیا، تاکہ نمازیوں اور ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو صاف ستھرا، پُرسکون اور آرام دہ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
سی ڈی اے نے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی
2 ہفتے ago
سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کو جدید اور مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے سیکٹر ڈویلپمنٹ کے کاموں میں تیزی
2 ہفتے ago
سی ڈی اے جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کی فراہمی کے لئے پُرعزم
2 ہفتے ago
چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
3 ہفتے ago
*سی ڈی اے کی اسلام آباد بھر میں شجرکاری مہم*
Related Articles
سی ڈی اے نےسیکٹر E-12 میں چار دہائیوں سے زائد عرصے بعد اربوں روپے مالیت کی ایک ہزار کنال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرا لی
4 ہفتے ago
اسلام آباد میں غیر قانونی قرار دی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کو جلد ریگولرائز کردیا جائے گا:چیئرمین سی ڈی اے
جولائی 12, 2026




