ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کی ہدایت پر تنخواہوں کا نظام شفاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا،تمام شعبے غیر گزٹیڈ ملازمین کا مکمل ڈیٹا اکاؤنٹس آفیسر کو فراہم کرنے کے پابند ہوں گے،ڈی ڈی اوز تنخواہوں، تبادلوں اور ترقیوں کی تبدیلیوں کے تمام معاملات کے ذمہ دار ہوں گے،تمام تبدیلیاں نئے ایس اے پی سسٹم کے تحت مکمل کی جائیں گی،تنخواہوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے قبل متعلقہ افسران سے تصدیق لازمی ہوگی،بغیر مکمل دستاویزات اور تصدیق کے تنخواہوں کی کوئی تبدیلی پروسیس نہیں کی جائے گی،ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہو سکتی ہے،ڈیٹا کی بروقت فراہمی میں ناکامی پر ذمہ داری متعلقہ ڈی ڈی او پر عائد کی جائے گی،تمام شعبہ جات کے سربراہان کو نئی ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Read Next
اگست 1, 2026
*سی ڈی اے بورڈ کے اجلاس میں بلڈنگ کنٹرول ریگولیشز 2023 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی*
جولائی 12, 2026
اسلام آباد میں غیر قانونی قرار دی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کو جلد ریگولرائز کردیا جائے گا:چیئرمین سی ڈی اے
جولائی 6, 2026
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سنبھال لیا
جون 20, 2026
چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی اسلام آباد کی فضا کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اے ڈی بی کے وفد سے ملاقات
جون 3, 2026
چیئر مین سی ڈی اے چیرمین سہیل اشرف نے اسلام آباد کی چار مارکیٹوں میں ایک ارب روپے کے ٹینڈر میں بد عنوانی کا نوٹس لے لیا،ڈی جی انفرا سٹرکچر حبیب اللہ شیخ سمیت مدثر پرویز، نقیب اللہ، عابد فاروق فارغ
Related Articles
*سی ڈی اے کی زون فور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں شاہین ٹاؤن اور اسلام آباد گرین پیراڈائز کے خلاف قانونی کارروائی*
مئی 4, 2026
*اسلام آباد میں 6 عارضی مویشی منڈیاں 349.5 ملین روپے میں نیلام، مویشی منڈیوں میں کیش لیس نظام نافذ العمل ھو گا*
اپریل 21, 2026




