وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے منڈی بہاؤالدین کے علاقے چیلیانوالہ میں یونین کونسل کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک شعیب برتھ، کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی، آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین محمد عدیل، ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین، ڈی پی او منڈی بہاؤالدین اور دیگر ڈویژنل و ضلعی افسران بھی موجود تھے۔یونین کونسل کمپلیکس کا قیام مقامی سطح پر شہریوں کو بہتر انتظامی سہولیات کی فراہمی اور سرکاری خدمات تک آسان رسائی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
مریم نواز شریف سے وزیراعظم کے مشیر برائے انڈسٹری و پیداوارہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات
1 دن ago
پیرا کی سرکاری گاڑی کو کار ریلی میں استعمال کرنے کا سخت نوٹس،ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
1 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا
1 دن ago
پنجاب کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سہولیات سے لیس فلم سٹی کے افتتاح کی تیاریاں مکمل
2 دن ago






