پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نئے بلدیاتی ایکٹ کے مطابق ہوں گے۔نئی حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد حکومت پنجاب بلدیاتی الیکشن کروائے گی۔وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے پسرور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے مکمل تعاون کر رہی ہے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
*Punjab Inclusive Cities Programme progress reviewed with World Bank team*
7 گھنٹے ago
ورلڈ بینک کے ٹیکنیکل مشن کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود سے ملاقات
9 گھنٹے ago
سُتھرا پنجاب میں شہریوں کی شمولیت بڑھانے کیلئے آگاہی مہم کو مزید موثر بنانا ضروری ہے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب میں افسران تین سال سے زائد عرصہ سے تعینات،وزیر اعلٰی کے احکامات کی خلاف ورزی
2 دن ago





