بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا بیدیاں روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،تین ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی لاہور وڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) علی اعجاز، چیف آفیسر کلیم یوسف کی ہدایت پر میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن جواد الحسن گوندل کی زیر نگرانی میں تجاوزات کے خلاف بیدیاں روڈ جامن روڈ چوک پر آپریشن کیا گیا۔

جس کی قیادت انچارج شالامار تحصیل شہزاد رسول نے کی۔ اور تین ٹرک سامان قبضہ میں لے کر سٹور میں جمع کروا دیا۔

جواب دیں

Back to top button