پشاور ‘ میئر پشاور حاجی زبیر علی سابق ناظم اعلٰی حاجی عمر کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کیلئے انکی ر ہائشگاہ وزیر باغ گئے اس دوران انہوں نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعاکی’ حاجی عمر کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں
Read Next
1 ہفتہ ago
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے نئے ایڈمنسٹریٹر آفاق وزیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ادارے کو فعال اور خود کفیل بنانے کا عزم
1 ہفتہ ago
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
1 ہفتہ ago
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کی صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کی ہدایت
1 ہفتہ ago
ڈپٹی کمشنرپشاورآفاق وزیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اگست 12, 2026


