صوبائی وزیر بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب میاں ذیشان رفیق نے سید مدثر حسین کو اپنا ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صوبائی وزیر بلدیات نے سید مدثر کو ڈیجیٹل میڈیا کے امور میں اپنا فعال اور مؤثر کردار جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔سید مدثر حسین بطور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر صوبائی وزیر بلدیات کی میڈیا کوریج، عوامی رابطہ مہم، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق سرگرمیوں کو ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
Read Next
2 دن ago
*گورنر سندھ کا پی ڈبلیو سی اے کے زیرِ انتظام تاریخی ورثے کے تحفظ کے منصوبوں کا جائزہ*
2 دن ago
ڈسکہ میں سیلف صفائی آپریشن تیز کرنے،ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
3 دن ago
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی شہر بھر میں سرویلنس جاری
4 دن ago
*چینی صنعتی وفد کی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق سے ملاقات*
6 دن ago






