محکمہ بلدیات پنجاب نے 121 نئے بھرتی ہونے والے بلڈنگ انسپکٹرز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن

محکمہ بلدیات پنجاب نے نئے بھرتی ہونے والے 121 بلڈنگ انسپکٹرز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔لوکل گورنمنٹ سروس پلاننگ فنکشنل یونٹ کے گریڈ14 کے بلڈنگ انسپکٹرز کی مختلف بلدیاتی اداروں میں تقرریاں کی گئی ہیں۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ احمر سہیل کیفی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button