وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے چمکتا لاہور مہم کے تحت ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور فیلڈ ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ہیں۔جبکہ مزید مؤثر صفائی اقدامات کے لیے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی زیر صدارت آپریشن ٹیموں کا اہم اجلاس بھی طلب کیا گیا۔جس میں سموگ کے مضر صحت اثرات سے بچاؤ کے لیے صفائی آپریشن اور انتظامات کے بارے میں بات چیت کی گئی۔اجلاس میں فیلڈ سٹاف کی حاضری،صفائی انتظامات، اینٹی سموگ مشینوں کے مؤثر استعمال اورشہر بھر میں روڈ واشنگ کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی سی ای او آپریشنز مبین احسن،نعمان محمود،فلیٹ منیجرز، یارڈ مینیجرز اور تمام ٹاؤن مینیجرز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نےصفائی سے متعلق مسائل کے فوری حل کے لیے فیلڈ میں ورکرز کی سو فیصد حاضری یقینی بنانے، واشر رکشوں کو ہر یونین کونسل کی گلی محلوں میں پانی کے چھڑکاؤ پر مامور کرنے اور شہر بھر میں گلی محلوں میں پانی کے چھڑکاؤ، روڈ سائیڈز پر سکریپنگ اور ویٹ سویپنگ کا عمل یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کیں۔
Read Next
22 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا اقبال زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،4 مسمار
22 گھنٹے ago
سی ای او شہریار عارف خان کا ویسٹ ٹو ویلیو پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے سنگھ پورہ لوڈر رکشہ یارڈ کا دورہ
2 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ،کوٹ لکھپت انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ اورڈمپنگ سائٹ کا معائنہ
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،تین سربمہر
2 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک،اندرون لاہور میں مختلف علاقوں کا دورہ
Related Articles
لاہور کینال کے 23 مقامات پر ستھرا پنجاب لاہور کی کشتیوں کے ذریعے فلوٹنگ ویسٹ کلئیرنس پرصفائی ٹیمیں تعینات
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف داتا گنج بخش زون میں آپریشن،4 مسمار،ایک سربمہر
7 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا عزیر بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،3 سربمہر
1 ہفتہ ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا لنڈا بازاروں اور مصروف مقامات پر گرینڈ آپریشن،تجاوزات کا صفایا
1 ہفتہ ago


