بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 3 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ تین کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں فتح گڑھ،جی ٹی روڈ،گلشن پارک،راج باغ،آخری منٹ سٹاپ نادیہ گھی مل،شاہ دین پارک داروغہ والا، نوید پارک شامل ہیں۔
Read Next
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا لنڈا بازاروں اور مصروف مقامات پر گرینڈ آپریشن،تجاوزات کا صفایا
5 دن ago
ایل ڈبلیو ایم سی کی چمکتا لاہور مہم،77 بڑی شاہراہوں اور 648 کلومیٹر سڑکوں کی روزانہ واشنگ پر عملہ تعینات
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد اور راوی زون میں آپریشن،8 سربمہر،ایک مسمار
6 دن ago
لاہور کے متعدد علاقوں میں 10 کلوگرام آٹے کا تھیلا،1100 کی بجائے 1350 روپے میں فروخت
1 ہفتہ ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا گلبرگ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ
Related Articles
سموگ آگاہی سائیکل ریلی،ڈی سی لاہور اور سی ٹی او قیادت کریں گے،اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر راو رافع افضل
1 ہفتہ ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،3 مسمار ایک سربمہر
2 ہفتے ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیرِ صدارت نگران ایپ بارے اجلاس،لاہور کا نگران ایپ ماڈل جلد صوبہ بھر میں نافذ کیا جائے گا*
2 ہفتے ago



