راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے راوی شہر میں فضائی آلودگی کیخلاف آپریشن،1 فیکڑی سیل، متعدد کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔انٹی سموگ آپریشن میں کارروائی انفورسٹمنٹ اور شعبہ ماحولیات روڈا نے کی۔دوران آپریشن انتظامیہ نے جاوید انڈسٹری سر بمہر جبکہ حمزہ اسٹیل کو نوٹس جاری کر دیا۔
انسداد سموگ مہم میں روڈا ٹیم کاشالیمار مل۔کامران فاونڈری کا بھی دورہ، انتباہی ہدایات جاری کیں ۔دوران آپریشن انتظامیہ کا ایم اے سٹیل۔قادری مل۔راشد سٹیل کو بھی وارننگ لیٹر کئے۔۔ڈپٹی ڈائریکٹرز روڈا کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب کا سموگ فری پنجاب ہمارا سلوگن۔عملدرآمد کیلئے دن رات محنت کریں گے





