حکومت پنجاب تقرروتبادلے،فضل الرحمٰن سیکرٹری ریگولیشنز،ڈی جی لیبر پھر تبدیل،نوید شہزاد کی تعیناتی

پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں گریڈ 20 کے آفیسر فضل الرحمٰن ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو تبدیل کر کے سیکرٹری ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈی جی کچی ابادیز محمد اطہر مسعود کو تبدیل کر کے ڈی جی مانیٹرنگ محکمہ داخلہ پنجاب لگا دیا گیا ہے ایم ڈی جی سیڈ کارپوریشن نوید شہزاد مرزا کو تبدیل کر کے ڈی جی لیبر ویلفیئر لگایا گیا ہے جبکہ ڈی جی گریڈز محکمہ تعلیم پنجاب فرحان فاروق کو ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button