حکومت پنجاب نے تین اعلٰی افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اطہر مسعود ڈائریکٹر جنرل، کچی آبادیز، پنجاب کو ڈائریکٹر جنرل (لیبر ویلفیئر)، پنجاب کے عہدے پر تعینات گیا ہے۔نوید شہزاد مرزا ڈائریکٹر جنرل (لیبر ویلفیئر)، پنجاب کو مینیجنگ ڈائریکٹر، پنجاب سیڈ کارپوریشن کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ فرحان فاروق مینیجنگ ڈائریکٹر، پنجاب سیڈ کارپوریشن کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ’گیٹنگ رزلٹس ایکسس اینڈ ڈیلیوری آف کوالٹی ایجوکیشن سروسز‘ (GRADES) میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات گیا ہےاور اس تقرری کے ساتھ ہی عمر افتخار شیرازی (PAS/BS-18)، پروگرام ڈائریکٹر، PMIU, PESRP کو مذکورہ عہدے کے اضافی چارج سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،تعداد 90ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا حکم
1 دن ago
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ کوریڈور شہر کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا،چیف سیکرٹری پنجاب
1 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں ”پنچائیت“نظام کی اصولی منظوری دے دی
1 دن ago
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت نویں ایمرجنسی کونسل کا اجلاس
2 دن ago
چیف سیکرٹری پنجاب نے 7 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس،خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات پر غور
3 دن ago




