پنجاب حکومت نے 52 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 52 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب افتخار علی ساہو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button