اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر 2026 کو شیڈول تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 نومبر 2026 کے حکم پر الیکشن کمیشن نے انتخابی پروگرام معطل کیا۔الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ انتخابی شیڈول معطل کردیا۔5 نومبر 2026 کو انتخابی شیڈول میں کی گئی ترمیم بھی معطل کردی گئی۔اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آئندہ سماعت تک معطل رہے گا۔الیکشن کمیشن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا عمل عدالتی حکم تک روک دیا گیا ہے
Read Next
8 گھنٹے ago
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہوں گے،حکومت الیکشن کمیشن کو ہدایات نہیں دے سکتی،چیف الیکشن کمشنر کے سخت ریمارکس
2 دن ago
نادرا کی جانب سے غیررجسٹرڈ خواتین کو 31 دسمبر 2026 تک پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی خصوصی سہولت
3 دن ago
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 3505 امیدواروں کے کاغذات جمع،110 خواتین بھی شامل،تیاریاں مکمل
1 ہفتہ ago
*اسلام آباد،بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع*
1 ہفتہ ago
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ7 فروری 2027 کو ہو گا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ
Related Articles
*اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے 19 افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے*
2 ہفتے ago
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
2 ہفتے ago




