یونین کونسل میں شادی کا اندراج کرانے پر نادرا ریکارڈ میں میاں/ بیوی (بشرطیکہ شناختی کارڈ نمبر نکاح نامے میں درج ہو) کی ازدواجی حیثیت خودکار طریقے سے "شادی شدہ” ہو جائے گی۔غیرشادی شدہ سے شادی شدہ: یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ کے اجراء پر نادرا ریکارڈ میں میاں اور بیوی دونوں کی ازدواجی حیثیت شادی شدہ کر دی جائے گی۔ بیوی اگر شناختی کارڈ پر نام تبدیل کرانا چاہے تو اس کی درخواست نادرا میں جمع کرانا ہو گی۔طلاق یافتہ سے شادی شدہ: جو افراد نادرا ریکارڈ میں بطور طلاق یافتہ درج شدہ ہیں، یونین کونسل سے اب ان کے شناختی کارڈ پر میرج سرٹیفکیٹ کے اجراء کی صورت میں نادرا ریکارڈ میں ان کی ازدواجی حیثیت شادی شدہ کر دی جائے گی۔بیوہ/ رنڈوا سے شادی شدہ: جو افراد نادرا ریکارڈ میں بطور بیوہ یا رنڈوا درج شدہ ہیں، یونین کونسل سے اب ان کے شناختی کارڈ پر میرج سرٹیفکیٹ کے اجراء پر نادرا ریکارڈ میں ان کی ازدواجی حیثیت شادی شدہ کر دی جائے گی۔نوٹ: نادرا ریکارڈ میں ازدواجی حیثیت خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ ہونے پر خاندانی ریکارڈ بھی اس کے مطابق اپ ڈیٹ ہو جائے گا
Read Next
7 دن ago
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈی آر او،آر او اور اے آر او کی تعیناتی کر دی
1 ہفتہ ago
*اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری،پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی*
2 ہفتے ago
بلدیاتی انتخابات،پنجاب حکومت کا جواب غیر تسلی بخش قرار،الیکشن کمیشن کی لسٹیں فراہم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
2 ہفتے ago
ماجد ظہور وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے پبلک آفیئرز یونٹ مقرر،نوٹیفکیشن جاری
3 ہفتے ago
ایف بی آر نے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام شامل کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
Related Articles
پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل،اسلام آباد،کوئٹہ تاخیری حربے،کے پی کے حلقہ بندیاں مکمل نہ ہو سکیں،گلگت بلتستان نظر انداز
3 ہفتے ago
گلگت بلتستان کے مسائل پر وزیراعظم کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت منعقد
ستمبر 24, 2026




