حمزہ فرخ پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے پہلے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے پہلے چیئرمین کی تقرری ہو گئی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد تقرری کا عمل مکمل کر لیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حمزہ فرخ پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے پہلے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں۔حمزہ فرخ کی تقرری دو سال کے لئے ہوئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button