ایف بی آر نے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام شامل کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

اب شہری بغیر جرمانہ ادا کئے باآسانی ایکٹو فائلر بن سکیں گے، لیٹ فائلر کو 25 ہزار روپے کا جرمانہ اور سرچارج ادا کیے بغیر ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button