وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے ہوٹلوں کی تزئین و آرائش، جدید سہولیات کی فراہمی اور زیر تعمیر ہوٹل منصوبوں کی تکمیل کے لیے رعایتی قرضوں کی اسکیم پر غور شروع کر دیا گیا۔ڈپٹی وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی ایک ہفتے میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔اس کا مقصد ایس سی او اجلاس میں شریک غیر ملکی مہمانوں کو عالمی معیار کی رہائشی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
Read Next
2 دن ago
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں دو مراحل میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی منظوری دے دی،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
الیکشن کمیشن نے ندیم قاسم کو بلدیاتی انتخابات کے امور کا ترجمان مقرر کر دیا
6 دن ago
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ انتخابی شیڈول معطل کردیا
7 دن ago
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہوں گے،حکومت الیکشن کمیشن کو ہدایات نہیں دے سکتی،چیف الیکشن کمشنر کے سخت ریمارکس
1 ہفتہ ago
نادرا کی جانب سے غیررجسٹرڈ خواتین کو 31 دسمبر 2026 تک پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی خصوصی سہولت
Related Articles
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 3505 امیدواروں کے کاغذات جمع،110 خواتین بھی شامل،تیاریاں مکمل
1 ہفتہ ago
*اسلام آباد،بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع*
2 ہفتے ago
*اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے 19 افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے*
2 ہفتے ago



