*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی۔*

صدرِ مملکت نے آرکائیول میٹیریل (تحفظ اور برآمدات پر کنٹرول) (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے پاکستان اسٹڈی سینٹرز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے ایریا آف اسٹڈی سینٹرز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے سینٹرز آف ایکسی لینس (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے پاکستان ٹورسٹ گائیڈز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری بھی دے دی۔

جواب دیں

Back to top button