عمران خان وزیر کو دوبارہ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی دوبارہ تعیناتی کے حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔عمران خان وزیر کی دوبارہ بطور ڈائریکٹر جنرل تعیناتی کو محکمہ ہاؤسنگ خیبرپختونخوا میں اہم انتظامی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وہ اس سے قبل بھی اس اہم عہدے پر اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔بطور ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی ان کی ذمہ داریوں میں ہاؤسنگ منصوبوں کی نگرانی، ادارے کے انتظامی امور کی بہتری، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور عوام کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے اقدامات شامل ہوں گے۔
Read Next
1 دن ago
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت ریگولیٹری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
1 دن ago
خیبرپختونخوا میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن
1 دن ago
بجٹ میں اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
2 دن ago
A meeting with the ADB team was held under the chairmanship of the Additional Chief Secretary Planning and Development, Khyber Pakhtunkhwa
3 دن ago
ٹریفک کے دباؤ والے مقامات پر ضرورت کے مطابق انڈر پاسز اور اوور ہیڈ برجز تعمیر کرنے کی منصوبہ بنایا جائے،مشیر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق
Related Articles
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا گلیات میں ترقیاتی منصوبوں، ماحولیاتی تحفظ اور سیاحتی سہولیات کی بہتری کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی کاوشیں،86 ٹی ایم ایز کو تنخواہوں اور پنشن کیلئے1580 ملین کی گرانٹ جاری
1 ہفتہ ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت تعلیم میں اصلاحات کے سلسلے میں اعلٰی سطحی اجلاس
1 ہفتہ ago



