*میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے چترال لوئر کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد*

لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی، صدر حاجی انور کمال خان مروت، چیئرمین محبوب اللہ ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی اور پاکستان ورکرز فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شوکت علی انجم اور جنرل سیکریٹری اسد محمود نے میونسپل ورکرز یونین TMA چترال لوئر کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب عہدیداران بلدیہ لوئر چترال کے ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے جدو جہد مسلسل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑیں گے۔

جواب دیں

Back to top button