صوابی(بلدیات ٹائمز ڈاٹ کام ) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلی شوکت علی کیانی۔ صدر حاجی انور کمال خان، جزل سیکرٹری محمد سلمان ہوتی۔ چئیرمین محبوب اللہ اور پاکستان ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر شوکت علی انجم اور صوبائی قائدین افتخار احمد۔ بشیر باچہ۔ محمد بلال بلوچ فضل حمید۔ فیصل تنولی اور شاہ زیب خان نے آنے والے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کونسل کے انتخابات میں ممتاز لیبر لیڈر اور مزدور تحریک کے سرگرم ساتھی محمد حنیف رامے آف لاہور کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ممبران ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان HRCP سے اپیل کہ کہ ان کے حق میں اپنا قیمتی ووٹ دے کر پسے ہوئے مزدور طبقے کی بہترین نمائندگی کےلئے انہیں کامیاب کرائیں ۔ کیونکہ محمد حنیف رامے ٹریڈ یونین تحریکوں کے ایک ترقی پسند، مخلص اور ثابت قدم رہنما کے طور پر پچھلے 45 سالوں سے سرگرم عمل ہے اور انہوں نے اپنی زندگی مظلوموں اور محنت کش طبقے کے حقوق کی جنگ لڑنے میں گزاری ہے۔ انسانی حقوق کے تحفظ اور کونسل میں محنت کشوں کی ایک طاقتور، مستند آواز کو یقینی بنانے کے لیے، آئیے متحد ہو کر محمد حنیف رامے کو منتخب کریں۔امید ھے کہ آپ اپنی رائے (ووٹ) کا بہترین استعمال کریں گے اور محمد حنیف رامے کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
مشیر بلدیات آصف رفیق کو محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی مجموعی کارکردگی اور 100 روزہ ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ
4 دن ago
*پشاور میں 100 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ*
5 دن ago
ممبر ایڈوائزری کونسل برائے بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق کی جانب سے سرکاری اداروں کو گائیڈ لائنز جاری
5 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی طرف سے خضر حیات خان کو سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ تعینات ہونے پر مبارکباد
6 دن ago
*گورنمنٹ ہائی سکول مانیری پایان کےسال 1986 میں میٹرک کے کلاس فیلوز کا 40 سال بعد ملاقات*
Related Articles
خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے اراکین کو محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے،بلدیات آصف رفیق کے حوالے
2 ہفتے ago
خیبر پختونخوا کے عوام کو صوبے کے گیس اور قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے ثمرات ملنے چاہئیں،فیصل کریم کنڈی
2 ہفتے ago




