الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈی آر او،آر او اور اے آر او کی تعیناتی کر دی

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مقامی حکومتی انتخابات 2026 کے لئے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ، 2015 کی دفعہ-20 کے تحت یونین کونسلوں کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مندرجہ ذیل افسران کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button