سعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے انتظامی افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے سلسلے میں گریڈ 20 کے افسر سعادت حسن کو پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات کر دیا ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سعادت حسن اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈپٹی کمشنر دیر لوئر سیکرٹری سیاحت آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا اور دیگر اہم عہدوں پر اپنی خدمات ایمانداری سےسر انجام دے چکے ہیں

جواب دیں

Back to top button