ڈپٹی کمشنر کوہاٹ گوہر زمان وزیر نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ گوہر زمان وزیر نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت، عوامی مسائل کا حل اور فلاح و بہبود ان کی اولین ترجیحات ہوں گی۔ انہوں نے ضلع کوہاٹ کی ترقی اور بہتری کے لیے عوام سے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی امید بھی ظاہر کی۔

جواب دیں

Back to top button