مشیر گورنر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی ان کی اولین ترجیح ہے۔ لوکل کونسل بورڈ کو سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ تنخواہوں اور پنشن کے لیے مختص فنڈز صرف اسی مقصد کے لیے استعمال کیے جائیں۔ ان فنڈز کو ترقیاتی کاموں پر خرچ کرنا ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ملازمین معاشی پریشانی سے آزاد ہوں گے تو عوام کو بھی بہتر بلدیاتی خدمات ملیں گی، اور شہروں کی صفائی، پینے کے صاف پانی، نکاسی آب اور دیگر روزمرہ سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔
Read Next
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی گورنر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
4 دن ago
سعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
4 دن ago
عمران خان وزیر کو دوبارہ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی مقرر
5 دن ago
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت ریگولیٹری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
5 دن ago
خیبرپختونخوا میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن
Related Articles
بجٹ میں اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
5 دن ago
A meeting with the ADB team was held under the chairmanship of the Additional Chief Secretary Planning and Development, Khyber Pakhtunkhwa
6 دن ago
ٹریفک کے دباؤ والے مقامات پر ضرورت کے مطابق انڈر پاسز اور اوور ہیڈ برجز تعمیر کرنے کی منصوبہ بنایا جائے،مشیر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق
7 دن ago



