حکومت پنجاب نے دس اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد صائمہ نذیر کو سیکشن آفیسر ایس اینڈ جی اے ڈی مہوش بتول کو اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد، اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔شاینہ اعظم اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ اور عزقا سحر اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔خوشبہ حسین کو اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ، چینوٹ،محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر، محمد اشرف صالح کو اسسٹنٹ کمشنر راجن پور،زوہیب کریم کو اسسٹنٹ کمشنر روجھان،فہد نور کو اسسٹنٹ کمشنر لیہ اورانعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں، خانیوال تعینات کیا گیا ہے۔
Read Next
43 منٹس ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم میں 15 دسمبر کو نواز شریف سکول آف ایمیننس،دینہ،سوہاوہ اورپنڈدادنخان میں گرین بسیں چلانے کا اعلان
3 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا*
4 دن ago
پنجاب،25 اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے،دانش افضل سیکرٹری ہاؤسنگ،محمد جہانزیب کمشنر لاہور،نعمان یوسف سیکرٹری سروسز تعینات
5 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بعض اضلاع میں بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پربرہمی کا اظہار
6 دن ago
مریم نواز شریف کا خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس،ٹھیکیدار کی گرفتاری،سابق ڈی سی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
Related Articles
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا اٹک میں پرتپاک استقبال،کامسٹ یونیورسٹی سکالر شپ،لیپ ٹاپ تقسیم
7 دن ago
غیر تسلی بخش صفائی پر سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم کرنے کا فیصلہ،ادائیگیوں میں تاخیر ستھرا پنجاب پروگرام کی ناکامی کی بنیادی وجہ
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے کی ملاقات
1 ہفتہ ago



