نور العین قریشی ڈی جی پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی،خرم شہزاد ڈی سی گجرات تعینات

حکومت پنجاب نےنور العین قریشی ڈپٹی کمشنر گجرات کو تبدیل کر کے پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی میں بطور ڈائریکٹر جنرل، ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر، ایک خالی اسامی پر تعینات کر دیا ہے۔ خرم شہزاد ( ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)، محکمہ ہاؤسنگ، اربن ڈیولپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، حکومتِ پنجاب کو ڈپٹی کمشنر گجرات کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button