وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹا کے نرخ میں کمی لانے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر آٹا اورگندم کی سپلائی ڈبل کردی جائے گی اورسپلائی ڈبل کرنے کے تین دن بعد مہنگا آٹا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں آٹا کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اجلاس میں آٹا کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور آٹا کے نرخ کنٹرول کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مافیاز کو آٹا کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عوام کو سستی گندم اور آٹا کی فراہمی کا عہد ہر صورت نبھائیں گے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*پنجاب میں پہلی مرتبہ صفائی سے متعلق شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ*
6 گھنٹے ago
ڈاکٹر محمد سہیل انور چوہدری کمشنر ساہیوال تعینات،نوٹیفکیشن جاری
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفدکی ملاقات
4 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،محمد اطہر مسعود ڈی جی لیبر ویلفیئر،نوید شہزاد مرزا ایم ڈی سیڈ کارپوریشن تعینات
4 دن ago






