ڈاکٹر محمد سہیل انور چوہدری کمشنر ساہیوال تعینات،نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے سیکرٹری ریگولیشنز ڈاکٹر محمد سہیل انور چوہدری کو کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق سے کمشنر کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button