ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت آپریشنز اینڈ مینٹیننس، ڈی سلٹنگ، شہری شکایات اور دیگر محکمانہ امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی سلٹنگ اور آپریشنز کی سرگرمیوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ڈی سلٹنگ سرگرمیاں تیز کرنے اور ویسٹ کی بروقت صفائی و تلفی یقینی بنائی جائے، ایم ڈی واسا غفران احمد نے مزید کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز، ڈرینز اور سیوریج لائنوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے۔شہری شکایات کا فوری ازالہ اور نکاسیٔ آب کے نظام میں بہتری واسا لاہور کی اولین ترجیح ہے۔ٹاؤن ڈائریکٹرز اور ایکسینز فیلڈ سرگرمیوں کی روزانہ نگرانی اور آپریشنز کی مانیٹرنگ یقینی بنائیں۔فرائض میں غفلت اور کوتاہی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔اجلاس میں ڈی ایم ڈی آپریشنز،ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر مینٹیننس، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹرز، ڈائریکٹرز آپریشنز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
Read Next
2 دن ago
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت ایل ڈی پی فیز ون اور ٹو کی جی آئی ایس میپنگ کے حوالے سے اہم اجلاس
3 دن ago
لاہور کے گرد رنگ فارسٹیشن منصوبے کے تحت 20 لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ،کمشنر لاہور کو بریفنگ
3 دن ago
*صوبائی وزیر بلال یاسین کی زیر صدارت پی ڈی پی کے تحت واسا کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس*
4 دن ago
ڈویلپمنٹ اتھارٹیز ماسٹر پلانز پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنائیں،پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ سلطان طارق باجوہ
4 دن ago






