بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف داتا گنج بخش زون میں آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 4 غیرقانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ ایک کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں ملک پارک،کچا ہال روڈ،ہال روڈ اور سنت نگر شامل ہیں۔
Read Next
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا عزیر بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،3 سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا لنڈا بازاروں اور مصروف مقامات پر گرینڈ آپریشن،تجاوزات کا صفایا
6 دن ago
ایل ڈبلیو ایم سی کی چمکتا لاہور مہم،77 بڑی شاہراہوں اور 648 کلومیٹر سڑکوں کی روزانہ واشنگ پر عملہ تعینات
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد اور راوی زون میں آپریشن،8 سربمہر،ایک مسمار
1 ہفتہ ago
لاہور کے متعدد علاقوں میں 10 کلوگرام آٹے کا تھیلا،1100 کی بجائے 1350 روپے میں فروخت
Related Articles
سموگ آگاہی سائیکل ریلی،ڈی سی لاہور اور سی ٹی او قیادت کریں گے،اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر راو رافع افضل
2 ہفتے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،3 مسمار ایک سربمہر
2 ہفتے ago




