ایل ڈی اے نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن زون فور نے 10غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن کیا۔ٹیموں نے غیرقانونی سکیموں کے دفاترسربمہراور باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار کر دیا۔غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں میں چوہدری ہومز فیز تھری، فارمرز فیز فائیو فارمز، ہڈیارہ گارڈن/برکی آڑچرڑ، حسن گارڈن ٹاؤن شامل ہیں۔ ہڈیارہ ویلیج،آئی وی وے فارمز/کمبوہ فارمز، ماشاءاللہ فارمز، پیراڈائز ولاز/ گالف ریذیڈینشیا، برکی میڈوز، بیلکسیا ریٹریٹ کے خلاف آپریشن کیاگیاآپریشن چیف میٹرو پولیٹن پلانر کی زیر نگرانی کیا گیا۔آپریشن سے قبل ان غیر قانونی سکیموں کو متعدد نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا ہے کہ غیرقانونی رہائشی سکیموں، غیرقانونی تعمیرات و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
1 دن ago
ایل ڈی اے کے مزید 14 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago
*ایل ڈی اے کا عملہ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ آویزاں کرنے کا پابند ہے۔ڈی جی طاہر فاروق*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،پیش کردہ کیسز کا جائزہ و منظوری*
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کابھاٹی چوک کے اطراف فنشنگ کے کاموں میں سستی پر اظہار ناراضگی*
Related Articles
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مزید 18 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
اندرون سرکلر روڈ اور سرکل گارڈن کی اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت اپ گریڈیشن کی جائے گی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
3 دن ago
ایل ڈی اے نے تین سال سے زائد عرصہ سے ایک سیٹ پر براجمان اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پرائیویٹ سیکرٹریز اور سٹاف آفیسرز کو تبدیل کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
4 دن ago



