بلدیہ عظمٰی لاہور نے پرانی میوہ منڈی قیمتی سرکاری اراضی واگزار کروا لی چار دکانیں مسمار

ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز بلدیہ عظمٰی لاہور کاشف جلیل کی نگرانی میں سینٹرل اسکواڈ اینٹی انکروچمنٹ نے پرانی میوہ منڈی قمیتی سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔

اسکواڈ کے انچارج شہزاد رسول کی موجودگی میں آپریشن کے دوران سرکاری اراضی پر تعمیر کی گئی چار دکانوں کو بھی مسمار کر دیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button