ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس شیرازی کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انھیں موجودہ عہدے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Screenshot

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کو بھی گریڈ 19 میں ترقی دے کر گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button