ضلع تلہ گنگ میں انتظامیہ طور پر بڑی تبدیلی، تلہ گنگ میں ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی،ایک اور خاتون افسر بشریٰ جمیل کو ڈی پی او تلہ گنگ تعینات کردیا گیا،
عمران بشیر کو ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا۔اس سے پہلے ایک خاتون افسر ڈی پی او لودھراں تعینات ہے۔جبکہ 4 خاتون افسر مختلف اضلاع میں بطور ڈی پی او تعینات رہ چکی ہیں۔۔
Read Next
21 گھنٹے ago
سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت لاہور میں محفوظ بسنت 2027 کے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
21 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے یونیورسٹی آف چکوال میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ چیک تقسیم
21 گھنٹے ago
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چکوال میں پنجاب پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ 2026 کا افتتاح کردیا*
22 گھنٹے ago
مریم نوازشریف نوبیل سسٹین ابیلیٹی ٹرسٹ کے 30 نومبر کو منعقد ہونیوالے سالانہ میلے میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ جائیں گی
2 دن ago
ملتان سٹیڈیم میں 25ہزار اپنی چھت، اپنا گھرکے مالکان جیت کا جشن منانے کے لئے جمع،مریم نواز کا خطاب
Related Articles
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں نیا آڈیٹوریم بنانے کا اعلان کر دیا
3 دن ago
صوبائی کابینہ اجلاس،مریم نواز شریف کا پنجاب میں پانچ ہزار الیکٹروبسیں چلانے کے عزم کا اعادہ،ایل ڈی اے لینڈ یوز رولز 2020 میں ترمیم کی منظوری
3 دن ago
حکومت پنجاب تقرروتبادلے،فضل الرحمٰن سیکرٹری ریگولیشنز،ڈی جی لیبر پھر تبدیل،نوید شہزاد کی تعیناتی
3 دن ago



