ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی انڈر پاس، پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کی سائٹ کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے، چیف ٹاؤن پلانر ٹو اور ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی نے بریفنگ دی۔پائن ایگزیکٹو اور پائن ایکسز کی سائٹ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔پائن ایکسز کو رنگ روڈ انٹرچینج سے منسلک کرنےکے لیے 150 فٹ سڑک کی تعمیر پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو پر شہریوں کا انتہائی خوش آئند رسپانس مل رہا ہے۔پائن ایکسز میں 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس دو سال کی آسان اقساط پر دیئے جا رہے ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ پائن ایگزیکٹو بھی دو سال کی آسان اقساط پر ایک کنال کی شاندار رہائشی کمیونٹی بننے جا رہی ہے۔پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 3 دسمبر ہے۔پائن ایکسز شہر کی آئیڈیل لوکیشن، مین پائن ایونیو پر واقع ہے۔پائن ایونیو پر ایل ڈی اے سٹی انڈر پاس آئندہ ماہ دسمبر میں کھول دیا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی انڈر پاس پر جاری کاموں کی پیش رفت کابھی جائزہ لیا۔چیف انجینئر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے انڈرپاس کی فنشنگ کے کاموں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی یو پی، ڈائریکٹر آکشن، چیف ٹاؤن پلانر ٹو، ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی، پراجیکٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر لاہور ٹیکنالوجی پارک کے لئے بزنس اینڈ انویسٹمنٹ اوپن ہاوس کا انعقاد
5 دن ago
*ایل ڈی اےگورننگ باڈی کااجلاس وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت منعقد،اہم فیصلے،ماسٹر پلان نہ پیش ہوسکا۔*
1 ہفتہ ago
نیلا گنبد اور ناصر باغ کے زیر زمین پارکنگ پلازوں کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جا رہا ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
1 ہفتہ ago
پائن ایونیو کی آئیڈیل لوکیشن پر واقع پائن ایکسز مستقبل قریب میں شہر کا نیا کمرشل سنٹر بننے جا رہا ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
1 ہفتہ ago
فیروز پور روڈری جنریشن منصوبہ،طاہر فاروق کا دورہ،تجاوزات اور لٹکتے تاروں کے خاتمے کی ہدایت
Related Articles
ایل ڈی اے کی کمرشلائزیشن فیس میں 10 فیصد کمی کی تجویز پنجاب حکومت نے مسترد کردی،ماسٹر پلان 2050کو ختمی شکل دے دی گئی
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے کی آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی بارے اجلاس
2 ہفتے ago
پائن ایکسز شہر کانیا کمرشل سنٹربنے گا،پائن ایگزیکٹو ایک کنال کیٹیگری کا رہائشی منصوبہ ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق
3 ہفتے ago
*ماسٹر پلان لاہور ڈویژن 2050 فائنل،ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا*
3 ہفتے ago


