پنجاب لوکل گورنمنٹ سروس کے افسران کی چھ ہفتوں کی لازمی پروموشن ٹریننگ کا شیڈول جاری

پنجاب لوکل گورنمنٹ میں لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ کے افسران کی چھ ہفتوں کی لازمی پروموشن ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔یہ ٹریننگ لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسی میں 19 جولائی سے 28 اگست 2026 تک جاری رہے گی ۔تمام نامزد افسران مالیاتی فنکشنل یونٹ لوکل گورنمنٹ، انجینئرنگ فنکشنل یونٹ، پلاننگ فنکشنل یونٹ کی ٹریننگ بھی 20 جولائی سے 28 اگست تک جاری رہے گی۔ضابطہ اخلاق، قواعد و ضوابط کے حوالے سے نامزد افسران کو تحریری طور پر ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button