علی پور چھٹہ میونسپل کمیٹی کے نئے تعمیر کردہ بلاک کا افتتاح کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ و وزیرآباد نوید احمد نے اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عمران علی کے ہمراہ مکمل ہونے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی پور چھٹہ عدنان اشرف اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گلریز افضل وڑائچ بھی ہمراہ تھے۔

جواب دیں

Back to top button