وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت شہر کے کونے کونے کو چمکانے کے لیےستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی آپریشن ٹیمیں متحرک ہیں۔شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں اوور ہیڈ بریجز ،فٹ پاتھ اور روڈ ڈیوائیڈر کی واشنگ کی گئی جبکہ بس سٹاپس،بس ٹرمینلز، ریلوے اسٹیشنز اور دیگر عوامی مقامات پر بھی صفائی ستھرائی پر عملہ تعینات ہے۔تمام شاہراہوں اورکمرشل مارکیٹس میں صفائی عملہ مکینیکل اور مینوئل سویپنگ پر مامور ہے۔ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی مکینیکل سویپنگ، واشنگ ایکٹیویٹی دن اور رات کی شفٹ میں بھی جاری ہے۔موثر صفائی اقدامات کے تحت مین بلیوارڈز پر موجود یو ٹرنز اور سروس لینز پر بھی مینوئل سکریپنگ اور مکینیکل سویپنگ جاری ہے۔مزید برآں روزانہ کی بنیاد پر 950 کلومیٹر سے زائد مکینکل سویپنگ، 150 کلومیٹر سے زائد مکینکل واشنگ مکمل کی جا رہی ہے۔شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات فراہم کرنا ہی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
Read Next
2 دن ago
جیلانی پارک میں منعقدہ دو روزہ فوڈ گالہ میں ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے مثالی صفائی انتظامات
3 دن ago
ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ،برکت مارکیٹ سؤر پوائنٹ پر واٹر ٹینک منصوبے اور اربن اپ لفٹنگ کا جائزہ
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل شالیمار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف راوی زون میں آپریشن 3 مسمار،دو سیل
5 دن ago
لاہور، گرینڈ آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، ایم سی ایل،پیرا پولیس کی مشترکہ کارروائی،2 ملزمان گرفتار
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گلبرگ اور عزیز بھٹی زون میں آپریشن،5 مسمار،3 سربمہر
5 دن ago
بہترین صفائی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا مختلف علاقوں کا دورہ
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش اور سمن آباد زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،11 مسمار
2 ہفتے ago



