بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔
میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے چار غیر قانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ دو بلڈنگز کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں کارروائی کی گئی ان میں بلال گنج، لکشمی چوک،ایبٹ روڈ اور ساندہ روڈ شامل ہیں۔
Read Next
2 دن ago
جیلانی پارک میں منعقدہ دو روزہ فوڈ گالہ میں ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے مثالی صفائی انتظامات
3 دن ago
ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ،برکت مارکیٹ سؤر پوائنٹ پر واٹر ٹینک منصوبے اور اربن اپ لفٹنگ کا جائزہ
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل شالیمار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف راوی زون میں آپریشن 3 مسمار،دو سیل
5 دن ago
لاہور، گرینڈ آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، ایم سی ایل،پیرا پولیس کی مشترکہ کارروائی،2 ملزمان گرفتار
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گلبرگ اور عزیز بھٹی زون میں آپریشن،5 مسمار،3 سربمہر
5 دن ago
بہترین صفائی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا مختلف علاقوں کا دورہ
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش اور سمن آباد زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،11 مسمار
2 ہفتے ago



